23 ستمبر 2011 - 20:30

نيٹو کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقي افغانستان ميں ايک نيا طاقتور ميزائيلي سسٹم نصب کرديا ہے.

ابنا: افغانستان ميں نيٹو کے کمانڈر جنرل جان آر ايلن نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے ميزائلي سسٹم کا جس ميں بہت ہي اہم خصوصيات پائي جاتي ہيں ايک امريکي کمپني لاکھيڈ مارٹين نے جنگ عراق ميں تجربہ کيا تھا-

ياد رہے کہ مذکورہ کمپني امريکا اور اسي طرح دنيا ميں اسلحہ تيار کرنے والي سب سے بڑي کمپني ہے.
............

/169